mp3   video

تیسرے دن کی دعا:

 اے معبود! آج کے دن مجھے ہوشاور آگاہی عطا فرما مجھے ہر طرح کی نا سمجھی اور بے راہ روی سے بچا کے رکھ اور مجھ کو ہر اس بھلائی میں سے حصہ دے جو آج تیری عطاؤں سے نازل ہو اے سب سے زیادہ عطا کرنے والے۔

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ الذِّھْنَ وَالتَّنْبِیہَ، وَباعِدْنِی فِیہِ مِنَ السَّفاھَةِ وَالتَّمْوِیہِ، وَاجْعَلْ لِی نَصِیباً مِنْ کُلِّ خَیْرٍ تُنْزِلُ فِیہِ، بِجُودِکَ یَا أَجْوَدَ الْاَجْوَدِین

Transliteration

ALLAAHUMMAR-ZUQNEE FEEHID’ D’IH-NA WAT TANBEEHA WA BAA-I’DNEE FEEHI MINAS SAFAAHATI WAT TAMWEEKHI WAJ-A’L LEE NAS’EEBAN MIN KULLI KHAYRIN TANZILU FEEHI BIJOODIKA YAA AJWADAL AJWADEEN

 

نماز

دس رکعات نماز پڑھیں اور سورہ حمد کے بعد پچاس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں