ساتویں دن کی دعا:
اے معبود! آج کے دن مجھے روزہ رکھنے اور عبادت کرنے میں مدد دے اور اس میں مجھے بے کار باتوں اور گناہوں سے بچائے رکھ اور اس میں مجھے یہ توفیق دے کہ ہمیشہ تیرے ذکر و فکر میں رہوں اے گمراہوں کو ہدایت دینے والے۔ |
اَللّٰھُمَّ أَعِنِّی فِیہِ عَلَی صِیامِہِ وَقِیامِہِ، وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ ھَفَواتِہِ وَآثامِہِ، وَارْزُقْنِی فِیہِ ذِکْرَکَ بِدَوامِہِ، بِتَوْفِیقِکَ یَا ھادِیَ الْمُضِلِّینَ ۔ |
ALLAAHUMMA A-INNEE FEEHI ALAA SIYAAMIHI WA QIYAAMIHI
WA JANNIBNEE FEEHI MIN HAFAWAATIHI
WA AATHAAMIHI WAR-ZUQNEE FEEHI DIKRAKA BI-DAWAAMIHI BI-TAWFEEQIKA
YAA HAADIYAL MUZILLEEN
ј ی ј ی ۳۱ ی۔