آٹھویں دن کی دعا:
اے معبود! آج کے دن مجھے یتیموں پر رحم کرنے، ان کو کھانا کھلانے اور کھلے دل سب کو سلام کہنے اور شرفاء کے پاس بیٹھنے کی توفیق دے اپنے فضل سے اے آرزومندوں کی پناہ گاہ ۔ |
اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ رَحْمَةَ الْاَیْتامِ وَ إِطْعامَ الطَّعامِ وَ إِفْشاءَ السَّلامِ وَصُحْبَةَ الْکِرامِ، بِطَوْ لِکَ یَا مَلْجَأَ الْاَمِلِینَ |
TransliterationALLAAHUMMAR-ZUQNEE FEEHI RAHMATAL AYTAAMI WATAAMAT-TA-AAMI WA IFSHAAA-AS SALAAM WA SUHBATAL KIRAAM BI-TAWLIKA YAA MALJA-AL AAMILEEN
ј ی ј ی ی
ی