: نویں دن کی دعا
اے معبود! آج کے دن مجھے اپنی وسیع رحمت میں سے بہت زیادہحصہ دے اس میں مجھ کو اپنے روشن دلائل کی ہدایت فرما اور میری مہار پکڑ کے مجھے اپنی ہمہ جہتی رضاؤں کی طرف لے جا اپنی محبت سے اے شوق رکھنے والوں کی آرزو۔ |
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِی فِیہِ نَصِیباً مِنْ رَحْمَتِکَ الْواسِعَةِ وَاھْدِنِی فِیہِ لِبَراھِینِکَ السّاطِعَةِ، وَخُذْ بِناصِیَتِی إِلی مَرْضاتِکَ الْجامِعَةِ، بِمَحَبَّتِکَ یَا أَمَلَ الْمُشْتاقِینَ۔ |
TransliterationALLAAHUMMAJ-A’L LEE FEEHI NAS’EEBAN MIN RAH’MATIKAL WAASI-A’H WAH-DINEE FEEHI LI-BARAAHEENIKAS SAAT’I-A’H WA SHUD’ BINAA-S’IYATEE ILAA MARZ”AATIKAL JAAMI-A’H BIMAH’ABBATIKA YAA AMALAL MUSHTAAQEEN
نماز
چھ رکعت نماز مغرب وعشاء کے درمیان پڑھیں
ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد سات پرتبہ آیۃ الکرسی پڑھیں اور سلام کے بعد پچاس مرتبہ درود پاک پڑھیں
اللھم صلی علی محمد وآل محمد