خدا
کے سوا کوئی معبود نہیں وہی معبود یگانہ ہے اور ہم اس کے
فرمانبردار ہیں خدا کے سوا کوئی معبود نہیں ہم بس اسی کی
عبادت کرتے ہیں اسی کے دین
کیساتھ
مخلص ہیں خواہ مشرکین کو ناگوارہی لگے ،خدا کے سواء کوئی
معبود نہیں جو ہمارا اور ہمارے آباوٴاجداد کا رب ہے، خدا
کے سوا کوئی معبود نہیں جو
یکتا
ہے ،واحد ہے، ایک ہے، اس نے اپنا وعدہ پورا کیا اپنے بندے
کی نصرت فرمائی اپنے لشکر کو غالب کیا اور اکیلے ہی جتھوں
کو مار بھگایا، پس ملک
اسی
کا اور حمد اسی کے لیے ہے وہی زندہ کرتا ہے اور موت دیتا
ہے وہی موت دیتا ہے اور زندہ کرتا ہے وہ زندہ ہے اسے موت
نہیں۔ خیر اسی کے ہاتھ میں
ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
|
لاََ
إِلہَ إِلاَّ اللهُ إِلھاً وَاحِداً وَنَحْنُ لَہُ
مُسْلِمُونَ، لاَ إِلہَ إِلاَّ اللهُ وَلاَ نَعْبُدُ
إِلاَّ إِیَّاہُ مُخْلِصِینَ لَہُ
الدِّینَ وَلَوْ کَرِہَ الْمُشْرِکُونَ لاَ إِلہَ إِلاَّ
اللهُ رَبُّنَا وَرَبُّ آبائِنَا الْاَوَّلِینَ لاَ إِلہَ
إِلاَّ اللهُ وَحْدَہُ وَحْدَہُ
وَحْدَہُ، أَ نْجَزَ وَعْدَہُ، وَنَصَرَ عَبْدَہُ،
وَأَعَزَّ جُنْدَہُ وَھَزَمَ الْاَحْزَابَ وَحْدَہُ،
فَلَہُ الْمُلْکُ،وَلَہُ
الْحَمْدُ،
یُحْیِی وَیُمِیتُ وَ یُمِیتُ وَیُحْیِی وَھُوَ حَیٌّ
لاَیَمُوتُ، بِیَدِہِ الْخَیْرُ وَھُوَ عَلَی کُلِّ
شَیْءٍ قَدِیرٌ |
پھر کہیں |
میں اس خدا سے بخشش چاہتا ہوں جسکے سوا کوئی معبود نہیں وہ
زندہ وپایندہ ہے اور میں اسی کے حضور توبہ کرتا ہوں۔ |
أَسْتَغْفِرُ اَللهَ الَّذی لاَ إِلہَ إِلاَّ ھُوَ
الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَأَ تُوْبُ إِلَیْہِ۔ |
پھر کہیں |
اے الله اپنی جانب سے میری رہنمائی فرما اورمجھ پر اپنا
فضل وکرم فرما، اور مجھ پر اپنی رحمت پھیلا دے اور مجھ پر
اپنی برکات
نازل فرما، تیری ذات پاک ہے سوائے تیرے کوئی معبود نہیں
میرے سارے کے سارے گناہ
معاف فرما کہ تیرے سوا کوئی سارے گناہ معاف نہیں کر سکتا۔
اے الله تجھ سے ہر اس خیر کا طلب گار ہوں جس کا تیرا علم
احاطہ کیے
ہوئے ہے اور ہراس شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں جس پر تیرا
علم محیط ہے اے الله میں اپنے تمام امور میں تجھ سے عافیت
طلب
کرتا ہوں ، میں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے تیری
پناہ چاہتا ہوں، میں تیری کریم ذات
اور بلند مقام کہ جس تک کسی کی رسائی نہیں اور تیری قدرت
کہ جس کے سامنے کوئی چیز نہیں ٹھہرتی ان کے ذریعے دنیا و
آخرت
کے شر اور تمام درد و اذیت اور ہر حیوان کے شر سے پناہ
چاہتا ہوں جو تیرے قبضہ قدرت میں ہے، بے شک میرے رب کا
راستہ مستقیم ہے
اور طاقت و قوت بس خدائے عظیم وبرتری سے ملتی ہے اور میرا
بھروسہ اس زندہ
(خدا)
پر ہے جس کے لیے موت نہیں، حمد اس خدا کے لیے
جس
نے نہ کسی کو فرزند بنایا نہ کوئی اس کے ملک میں شریک ہے
اور نہ اس کی عاجزی کے سبب کوئی اس کا مددگار ہے اور تم اس
کی بڑائی کا اظہار کرو۔
|
اَللّٰھُمَّ أھْدِنِی مِنْ عِنْدِکَ، وَأَفِضْ عَلَیَّ
مِنْ فَضْلِکَ، وَأنْشُرْ عَلَیَّ مِنْ رَحْمَتِکَ، و
َأَنْزِلْ
عَلَیَّ مِنْ بَرَکاتِکَ، سُبْحانَکَ لاَ إِلہَ إِلاَّ أَ
نْتَ أغْفِرْ لِی ذُنُوْبِی کُلَّہٰا جَمِیعاً، فَإِنَّہُ
لا یَغْفِرُ
الذُّنُوبَ کُلَّھا جَمِیعاً إِلاَّ أَ نْتَ۔ اَللّٰھُمَّ
إِنِّی أَسْأَ لُکَ مِنْ کُلِّ خَیْرٍ أَحَاطَ بِہِ
عِلْمُکَ،وَأَعُوذُ
بِکَ مِنْ کُلِّ شَرٍّ أَحَاطَ بِہِ عِلْمُکَ۔ اَللّٰھُمَّ
إِنِّی أَسْأَ لُکَ عَافِیَتَکَ فِی أُمُوْریِ کُلِّھا،
وَأَعُوذُ بِکَ مِنْ خِزْیِ الدُّنْیَا وَعَذَابِ
الاَْخِرَةِ، وَأَعُوذُ بِوَجْھِکَ الکَرِیمِ،وَعِزَّتِکَ
الَّتِی
لاَ تُرامُ، وَقُدْرَتِکَ الَّتِی لاَ یَمْتَنِعُ مِنْھَا
شَیْءٌ، مِنْ شَرِّ الدُّنْیا وَالاَْخِرَةِ،وَمِنْ شَرِّ
الْأَوْجاعِ
کُلِّھٰا، وَمِنْ شَرِّ کُلِّ دابَّةٍ أَ نْتَ آخِذٌ
بِنَاصِیَتِھا، إِنَّ رَبِّی عَلی صِراطٍ
مُسْتَقِیمٍ،وَلاَحَوْلَ
وَلا قُوَّةَ إِلاَّ بِاللهِ الْعَلِیِّ الْعَظِیمِ۔
تَوَکَّلْتُ عَلَی الْحَیِّ الَّذِی لاَ یَمُوتُ،
وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی
لَمْ یَتَّخِذْ وَلَداً، وَلَمْ یَکُنْ لَہُ شَرِیکٌ فِی
الْمُلْکِ،وَلَمْ یَکُنْ لَہُ وَلِیٌّ مِنَ الذُّلِّ،
وَکَبِّرْہُ تَکْبِیراً
|
اسکے بعد تسبیح حضرت فاطمہ (سلام اللہ علیھا)پڑھیں اور
اپنی جگہ سے حرکت کرنے سے پہلے دس مرتبہ کہیں: |
میں گواہی
دیتا ہوں کہ |
أَشْھَدُ أَنْ
لاَ |
پھر کہیں.....
مؤلف کہتے ہیں کہ یہ تہلیل بہت زیادہ فضیلت رکھتی ہے
خصوصًا صبح اور رات کی نمازکی تعقیب میں اور طلوع وغروب کے
وقت اسکے پڑھنے کی بڑی فضیلت ہے۔ |
خدا
کے سوا کوئی معبود نہیں جو یکتا ہے کوئی اس کا شریک نہیں
وہ معبود یگانہ ، یکتا ،واحد
(اور)بے
نیاز ہےکہ جس کی نہ زوجہ ہے اور نہ ہی اولاد ہے
|
إِلہَ إِلاَّ
اللهُ وَحْدَہُ لاَ شَرِیکَ لَہُ إِلہاً وَاحِداً أَحَداً
فَرْداً صَمَداً، لَمْ یَتَّخِذْ صاحِبَةً وَلا وَلَداً۔ |
پھر یہ دعا پڑھیں: |
پاک ہے خدا
۔جب بھی کوئی چیز خداکی ایسی تسبیح کرے جسے وہ پسند کرتا
ہے اور جس تسبیح کا وہ اہل ہے
اور جیسی
تسبیح اس کی کریم ذات اور جلالت و شان کے لائق ہے۔ حمد خدا
ہی کیلئے ہے جب بھی کوئی چیز اس کی ایسی حمد کرے کہ جیسی
حمد کو وہ
پسند کرتا ہے اور جیسی حمد کا وہ اہل ہے کہ جو اس کی کریم
ذات اور عزت وجلال کے لائق ہے خدا کے سوا
کوئی معبود
نہیں جب بھی کوئی چیز اسکا ایسے ذکر کرے جیسے ذکر کو خدا
پسند کرتا ہے وہ اس کا اہل ہے اور جو ذکر اس کی بزرگی اور
عزت
وجلال کے
شایان شان ہے۔ خدا بزرگ تر ہے جب بھی کوئی چیز اس کی ایسی
بزرگی بیان کرے جیسی بزرگی کو وہ پسند کرتا ہے
جس کا وہ اہل
ہے اور جو بزرگی اس کی اونچی شان اور عزت وجلال کے لائق ہے
،پاک ہے خدا اور حمد اسی کے لیے ہے اور خدا کے سوا کوئی
معبود نہیں۔
اور خدا ہر
نعمت پربزرگ تر ہے جو اس نے مجھے دی اور جو گزری ہوئی
مخلوق کو دی اور تاقیامت آنے والی مخلوق کو ملتی رہے گی۔اے
الله:
میں
تجھ سے درخواست کرتا ہوں کہ محمد وآل(ع)
محمد
پر رحمت فرما۔میں تجھ سے وہ خیر طلب کرتا ہوں جس کا
امیدوار ہوں اور وہ خیر بھی جس کی آرزو نہیں کی
اور
ہر اس شر سے تیری پناہ چاہتا ہوں جس کا مجھے خوف ہے اور جس
کاخوف نہیں
|
سُبْحانَ اللهِ
کُلَّما سَبَّحَ اللهَ شَیْءٌ وَکَمَا یُحِبُّ اللهُ أَنْ
یُسَبَّحَ وَکَمَا ھُوَ أَھْلُہُ وَکَمَا یَنْبَغِی
لِکَرَمِ
وَجْھِہِ وَعِزِّ جَلالِہِ۔ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ کُلَّما
حَمِدَ اللهَ شَیْءٌ وَکَمَا یُحِبُّ اللهُ أَنْ یُحْمَدَ
وَکَمَا ھُوَ
أَھْلُہُ، وَ کَمَا یَنْبَغِی لِکَرَمِ وَجْھِہِ وَعِزِّ
جَلاَلِہِ۔ وَلاَ إِلہَ إِلاَّ اللهُ کُلَّما ھَلَّلَ
اللهَ شَیْءٌ
وَکَمَا
یُحِبُّ اللهُ أَنْ یُھَلَّلَ وَکَمَا ھُوَ أَھْلُہُ
وَکَمَا یَنْبَغِی لِکَرَمِ وَجْھِہِ وَعِزِّ جَلاَلِہِ
وَاللهُ أَکْبَرُ
کُلَّما
کَبَّرَ اللهَ شَیْءٌ وَکَمَا یُحِبُّ اللهُ أَنْ
یُکَبَّرَ وَکَمَا ھُوَ أَھْلُہُ وَکَمَا یَنْبَغِی
لِکَرَمِ وَجْھِہِ وَعِزِّ
جَلالِہِ
سُبْحانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلاَ إِلہَ إِلاَّ
اللهُ، وَاللهُ أَکْبَرُ عَلَی کُلِّ نِعمَةٍ أَ نْعَمَ
بِھَا عَلَیَّ
وَعَلَی کُلِّ
أَحَدٍ مِنْ خَلْقہِ مِمَّنْ کَانَ أَوْ یَکُونُ إِلَی
یَوْمِ الْقِیَامَةِ ۔ اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَ لُکَ
أَنْ
تُصَلِّیَ
عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ،وَأَسْأَ لُکَ مِنْ
خَیْرِ مَا أَرْجُو وَخَیْرِ مَا لاَ أَرْجُو،
وَأَعُوذُ بِکَ
مِنْ شَرِّ مَا أَحْذَرُ وَمِنْ شَرِّ مَا لاَ أَحْذَرُ ۔
|
اسکے بعد
سورۃ حمد، آیة الکرسی
ُاورآیة
شَھِدَ اللّہُ ، آیة قُلِ اللّٰھُمَّ مَالِکَ اْلمُلْکِاور
آیاة سخر
یعنی سورۃٴ اعراف کی درج ذیل تین آیات
(اِنَّ
رَبَّکُمُ الله
سے
مِنَ
الْمُحْسِنِیْنَ)
کی تلاوت کریں
|
سورۃٴ اعراف کی وہ 3 آیتیں یہ ہیں
إِنَّ
رَبَّكُمُ اللَّـهُ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ
وَالْأَرْضَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَىٰ عَلَى
الْعَرْشِ يُغْشِي اللَّيْلَ النَّهَارَ يَطْلُبُهُ
حَثِيثًا وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ وَالنُّجُومَ
مُسَخَّرَاتٍ بِأَمْرِهِ ۗ أَلَا
لَهُ الْخَلْقُ وَالْأَمْرُ ۗ تَبَارَكَ
اللَّـهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ﴿٥٤﴾ ادْعُوا
رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَخُفْيَةً ۚ إِنَّهُ
لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِينَ ﴿٥٥﴾وَلَا
تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ بَعْدَ إِصْلَاحِهَا وَادْعُوهُ
خَوْفًا وَطَمَعًا ۚ إِنَّ
رَحْمَتَ اللَّـهِ قَرِيبٌ مِّنَ الْمُحْسِنِينَ ﴿٥٦﴾ وَ |
پھرتین مرتبہ کہیں : |
تمہارا صاحب
عزت پروردگار ان باتوں سے پاک ہے جو یہ لوگ کہا کرتے ہیں
اور سلام ہو سبھی انبیاء پر اور حمد ہے خدا کی
جو عالمین کا
رب ہے۔ |
سُبْحَانَ
رَبِّکَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُونَ وَسَلاَمٌ
عَلَی الْمُرْسَلِینَ وَ الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ
الْعالَمِینَ۔
|
پھرتین مرتبہ کہیں : |
اے
الله!
رحمت فرما
محمد وآل(ع)
محمد
پر اور میرے ہر کام میں کشائش وسہولت
قرار دے
اور
مجھے رزق دے جہاں سے توقع ہے اور جہاں سے توقع نہیں ہے۔ |
اَللّٰھُمَّ
صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، وَاجْعَلْ لِی
مِنْ أَمْرِیَ
فَرَجاً
وَمَخْرَجاً، وَارْزُقْنِی مِنْ حَیْثُ أَحْتَسِبُ وَمِنْ
حَیْثُ لاَ أَحْتَسِبُ۔
|
یہ حضرت یوسف (ع)کی وہ دعا ہے جب وہ زندان میں تھے تو حضرت
جبرائیل (ع)نے انہیں یہ دعا تعلیم کی تھی اسکے بعد دائیں
ہاتھ سے اپنی داڑھی پکڑیں اور بایاں ہاتھ آسمان کیطرف
پھیلاکرسات(7
)
مرتبہ کہیں
|
اے محمد وآل(ع)
محمد
کے رب!
محمد وآل(ع)
محمد
پر اپنی رحمت نازل فرما اور آل(ع)
محمد
کو جلد کشادگی عطا فرما
اے عزت وجلال
والے خدا!
محمد وآل(ع)
محمد
پراپنی رحمت نازل فرما ،مجھ پر رحم کر اور آتش جہنم سے
پناہ میں رکھ
|
یَارَبَّ
مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ
مُحَمَّدٍ وَعَجِّل ْفَرَجَ آلِ مُحَمَّدٍ
یَا
ذَاالْجَلالِ وَالْاِکْرامِ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ
مُحَمَّدٍ وَارْحَمْنِی وَأَجِرْ نِی مِنَ النَّارِ۔
|
اسکے بعد
(12)
مرتبہ
قُلْ
ھُوَ اللهُ اَحدُ
پڑھیں اور پھر کہیں |
اے الله!
میں
تیرے پوشیدہ، مخزون ،پاک اور پاک کرنے والے بابرکت نام کے
ساتھ سوال کرتا ہوں
اور تیرے
بلند تر نام اور قدیم سلطنت کے واسطے سے سائل ہوں کہ اے
انمول نعمتیں دینے والے ،اے قیدیوں کو رہائی عطا کرنے
والے،
اے
بندوں کو جہنم سے چھٹکارہ دینے والے!
میں
تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ محمد وآل(ع)
محمد
پر رحمت فرما اور میری گردن کو آگ سے آزاد کر دے
اور
مجھے دنیا سے سالم ایمان کیساتھ لے جا ، اور امن وامان سے
مجھے جنت میں داخل فرما اور میری دعا کے اول کوفلاح اور
اوسط
کو کامیابی اور آخر کو بہتری کا موجب بنا دے۔بے شک تو ہر
غیب کوخوب جانتا ہے
|
اَللّٰھُمَّ
إِنِّی أَسْأَلُکَ بِاسْمِکَ الْمَالْاِکْنُونِ
الْمَخْزُونِ الطَّاھِرِ الطُّھْرِ الْمُبَارَکِ
وَأَسْأَلُکَ
بِاسْمِکَ
الْعَظِیمِ وَسُلْطَانِکَ الْقَدِیمِ ، یَا وَاھِبَ
الْعَطَایَا، وَیَا مُطْلِقَ الاْسَارَی،وَیَافَکَّاکَ
الرِّقابِ مِنَ
النَّارِ، أَسْأَلُکَ أَنْ تُصَلِّیَ عَلَی مُحَمَّدٍ
وَآلِ مُحَمَّدٍ وَأَنْ تُعْتِقَ رَقَبَتِی مِنَ النَّارِ
وَأَنْ
تُخْرِجَنِی مِنَ الدُّنْیَا سَالِماً وَتُدْخِلَنِی
الْجَنَّةَ آمِناً وَأَنْ تَجْعَلَ دُعَائِی أَوَّلَہُ
فَلاَحاً وَ
أَوْسَطَہُ
نَجاحَاً وَآخِرَہُ صَلاَحاً إِنَّکَ أَنْتَ عَلاَّمُ
الْغُیُوبِ
|
صحیفہ علویہ میں ہے کہ ہر واجب نماز کے بعد یہ دعا پڑھیں |
اے وہ
(خدا)
جس
کیلئے ایک بات سننا دوسری بات سننے سے مانع نہیں اور
سائلوں کی کثرت غلطی میں نہیں ڈالتی اے وہ ذات
جسے اصرار
کرنے والوں کا اصرار تنگ دل نہیں کرتا اپنے عفوودرگزر کی
بدولت مجھے اپنی رحمت وبخشش کی لذت چکھا دے ۔
|
یَا مَنْ لاَ
یَشْغَلُہُ سَمْعٌ عَنْ سَمْعٍ، وَیَا مَنْ لاَ
یُغَلِّطُہُ السَّائِلُونَ، وَیَا مَنْ لاَ یُبْرِمُہُ
إِلْحَاحُ
الْمُلِحِّینَ، أَذِقْنِی بَرْدَ عَفْوِکَ، وَحَلاَوَةَ
رَحْمَتِکَ وَمَغْفِرَتِکَ۔
|
پڑھیں اور کہیں
|
اے الله
!جو
میں نے نمازپڑھی ہے یہ نہ اس لیے ہے کہ تجھے اسکی حاجت تھی
اور نہ اس لیے ہے کہ تجھے اس میں رغبت تھی ہاں یہ
صرف تیری
تعظیم واطاعت اور تیرے حکم کی اتباع ہے جو تو نے مجھے دیا
۔خداوندا!
اگر اس نماز
میں کوئی خلل یا اس کے رکوع
وسجود میں
کچھ کمی ہو تواس پر میری گرفت نہ فرما اور اس کی قبولیت
اور بخشش کے ساتھ مجھ پر فضل وکرم کر دے
|
إِلھِی ھذِہِ
صَلاتِی صَلَّیْتُھا لاَ لِحاجَةٍ مِنْکَ إِلَیْھَا، وَلاَ
رَغْبَةٍ مِنْکَ فِیھَا، إِلاَّ تَعْظِیماً
وَطَاعَةً وَ
إِجَابَةً لَکَ إِلَی مَا أَمَرْتَنِی بِہِ، إِلھِی إِنْ
کَانَ فِیھا خَلَلٌ أَوْ نَقْصٌ مِنْ رُکُوعِھا
أَوْ سُجُودِھا
فَلاَ تُؤاخِذْنِی، وَتَفَضَّلْ عَلَیَّ بِالْقَبُولِ
وَالْغُفْرانِ۔
|
نیزہرنماز کے بعدیہ دعا بھی پڑھیں جو پیغمبر نے
امیرالمومنین (ع)
کو حافظہ کی تقویت کیلئے تعلیم فرمائی:
|
پاک ہے وہ خد
اجو اپنی مملکت میں رہنے والوں پر زیادتی نہیں کرتا، پاک
ہے وہ خدا جو طرح طرح کے عذاب سے اہل زمین پر
گرفت نہیں
کرتا۔پاک ہے وہ خدا جو مہربان رحم کرنے والا ہے۔اے معبود!
میرے
قلب میں نور،بصیرت، فہم
اور علم کو
جگہ دے بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔
|
سُبْحَانَ مَنْ
لاَ یَعْتَدِی عَلی أَھْلِ مَمْلَکَتِہِ، سُبْحانَ مَنْ
لاَ یَأْخُذُ أَھْلَ الْاَرْضِ بِأَلْوانِ
الْعَذَابِ
سُبْحانَ الرَّؤُوُفِ الرَّحِیمِ اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِی
فِی قَلْبِی نُوراً وَبَصَرَاً وَفَھْماً وَعِلْماً
إِنَّکَ عَلی
کُلِّ شَیْءٍ قَدِیرٌ
|
مصباح کفعمی میں ہے کہ ہر نماز کے بعد تین مرتبہ یہ دعا
پڑھیں |
اپنے نفس،
اپنے دین، اپنے اہل، اپنے مال، اپنی اولاد، اپنے دینی
بھائیوں اور اپنے رب کے دئیے ہوئے رزق ،اپنے اعمال کے
انجام اور جس کسی
سے
تعلق رکھتا ہوں ان سب کو خدائے واحد ویکتائے و بے نیاز کی
پناہ میں دیتا ہوں کہ جس نے نہ کسی کو جنا اور نہ جنا گیا
اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے، میں
انکوصبح کے
مالک کی پناہ میں دیتا ہوں ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے
پیدا کی اور اندھیری رات کے شر سے جب چھا جائے ۔گرہوں پر
پھونکنے والوں
کے
شر سے اور حاسد کے شر سے جب وہ حسد کرے۔ میں ان سبکو
انسانوں کے رب، انسانوں کے بادشاہ، انسانوں کے معبود کی
پناہ میں دیتا ہوں۔
شیطان
کے وسوسوں کے شر سے جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا
ہے۔خواہ جنوں میں سے ہوں یاانسانوں میں سے ہو۔
|
أُعِیذُ
نَفْسِی وَدِینِی وَأَھْلِی وَمَالِی وَوَلَدِی وَ
إِخْوانِی فِی دِینِی، وَمَا رَزَقَنِی رَبِّی،وَخَواتَیمَ
عَمَلِی،
وَمَنْ یَعْنِینِی أَمْرُہُ، بِاللهِ الْوَاحِدِ الْاَحَدِ
الصَّمَدِ الَّذِی لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُولَدْ وَلَمْ
یَکُنْ
لَہُ کُفُواً
أَحَدٌ، وَبِرَبِّ الْفَلَقِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ،
وَمِنْ شرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ، وَمِنْ شَرِّ
النَّفَّاثَاتِ
فی الْعُقَدِ،
وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ، وَبِرَبِّ
النَّاسِ،مَلِکِ النَّاسِ، إِلہِ النَّاسِ،
مِنْ شَرِّ
الْوَسْوَاسِ الخَنَّاسِ الَّذِی یُوَسْوِسُ فِی
صُدُورِالنَّاسِ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ۔
|
شیخ شہید کی تحریر سے نقل کیا گیا ہے کہ حضرت رسول
الله نے فرمایا:جو یہ چاہے کہ خدااسے قیامت میں اسکے
گناہوں سے مطلع نہ کرے اور اسکا دفترِ گناہ نہ کھولے تو وہ
ہر نماز کے بعدیہ دعا پڑھے۔
|
اے الله!
تیری
بخشش میرے عمل سے زیادہ امید افزا ہے اور تیری رحمت میرے
گناہ سے زیادہ وسیع ہے۔ الہی اگر تیرے نزدیک
میرا گناہ
عظیم ہے تو تیرا عفو میرے گناہ سے عظیم تر ہے۔ الہی اگر
میں تیری رحمت تک پہنچنے کا اہل نہیں تو تیری رحمت ضرور
مجھ
تک اور مجھ
پر چھا جانے کی اہل ہے کیونکہ اس نے تیرے کرم سے ہر چیز کو
گھیرا ہو اہے۔ اے سب سے بڑھ کر رحم کرنے والے ۔
|
اَللّٰھُمَّ
إِنَّ مَغْفِرَتَکَ أَرْجَی مِنْ عَمَلِی وَ إِنَّ
رَحْمَتَکَ أَوْسَعُ مِنْ ذَنْبِی اَللّٰھُمَّ إِنْ کَانَ
ذَ نْبِی
عِنْدَکَ
عَظِیماً فعَفْوُکَ أَعْظَمُ مِنْ ذَنْبِی اَللّٰھُمَّ
إِنْ لَمْ أَکُنْ أَھْلاً أَنْ أَبْلُغَ رَحْمَتَکَ
فَرَحْمَتُکَ
أَھْلٌ أَنْ تَبْلُغَنِی وَتَسَعَنِی
لِاَنَّھَا
وَسِعَتْ کُلَّ شَیْءٍ بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ
الرَّاحِمِینَ
|
ابن بابویہ (علیہ الرحمہ)سے منقول ہے کہ جب تسبیح
فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیھا)پڑھ چکیں تو یہ کہیں:
|
اے معبود تو
سلامتی والا ہے، سلامتی تیری طرف سے ہے ،سلامتی تیرے ہی
لیے ہے اور سلامتی کی بازگشت تیری ہی طرف ہے
صاحب عزت
وغالب پرودگار اس سے پاک ہے،جو کچھ یہ کہتے ہیں اور سلام
ہو تمام رسولوں پر اور ہر قسم کی حمد دونوں جہانوں کے
پروردگار
کیلئے ہے اے نبی آپ پر سلام اور خدا کی رحمت اور اس کی
برکات ہوں سلام ہو ائمہ پر جو ہدایت یافتہ ہادی ہیں
سلام ہو خدا
کے سب نبیوں رسولوں اور فرشتوں پر۔سلام ہو ہم پر اور خدا
کے صالح بندوں پر۔
سلام ہو حضرت
علی امیرالمؤمنین(ع)
پر۔سلام ہو حسن(ع)
وحسین(ع)
پر جو
تمام جوانان جنت کے
سید و سردار
ہیں۔سلام ہو علی(ع)
بن
الحسین(ع)
پر کہ
جو زین العابدین(ع)
ہیں۔سلام ہو محمد(ع)
ابن
علی باقر(ع)
پر جو
انبیاء کے علم کو کھولنے والے ہیں۔سلام ہو محمد کے فرزند
جعفر صادق(ع)
پر۔
سلام ہو جعفر صادق(ع)
کے
فرزند
موسیٰ کاظم(ع)
پر۔سلام ہو موسیٰ کاظم(ع)
کے
فرزند علی رضا
(ع)پر۔سلام
ہو علی رضا
(ع)کے
فرزند محمد الجواد
(ع)پر۔
سلام ہو محمد
الجواد
(ع)کے
فرزند علی الہادی
(ع)پر۔سلام
ہو علی الہادی(ع)
کے
فرزند حسن عسکری زکی
(ع)پر۔
سلام ہو حسن
عسکری
(ع)کے
فرزند حجت القائم مہدی
(ع)
پر۔
ان سب پر خدا کی رحمتیں ہوں۔
|
اَللّٰھُمَّ أَ
نْتَ السَّلاَمُ، وَمِنْکَ السَّلاَمُ، وَلَکَ السَّلاَمُ،
وَ إِلَیْکَ یَعُودُ السَّلاَمُ۔ سُبْحَانَ
رَبِّکَ رَبِّ
الْعِزَّةِ عَمَّا یَصِفُونَ، وَسَلاَمٌ عَلَی
الْمُرْسَلِینَ، وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِینَ
اَلسَّلاَمُ
عَلَیْکَ أَ یُّھَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اللهِ
وَبَرَکاتُہُ، اَلسَّلاَمُ عَلَی الْاَئِمَّةِ الْھَادِین
الْمَھْدِیِّینَ
السَّلاَمُ
عَلی جَمِیعِ أَنْبِیاءِ اللهِ وَرُسُلِہِ
وَمَلاَئِکَتِہِ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْنا وَعَلَیٰ عِبادِ
اللهِ الصَّالِحِینَ،
اَلسَّلاَمُ
عَلَی عَلِیٍّ أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ، اَلسَّلاَمُ عَلَی
الْحَسَنِ وَالْحُسَیْنِ سَیِّدَیْ شَبَابِ أَھْلِ
الْجَنَّةِ
أَجْمَعِینَ، السَّلاَمُ عَلَی عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ
زَیْنِ الْعَابِدِینَ، اَلسَّلاَمُ عَلی مُحَمَّدِ بْنِ
عَلِیٍّ باقِرِ
عِلْمِ النَّبِیِّینَ، اَلسَّلاَمُ عَلَی جَعْفَرِ بْنِ
مُحَمَّدٍ الصَّادِقِ، اَلسَّلاَمُ عَلَی مُوسَی بْنِ
جَعْفَرٍ
الْکَاظِمِ اَلسَّلاَمُ عَلیٰ عَلِیِّ بْنِ مُوسَی
الرِّضَا، اَلسَّلاَمُ عَلی مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ
الْجَوادِ
اَلسَّلاَمُ
عَلی عَلِیِّ بْنِ مُحَمَّدٍ الْھادِی اَلسَّلاَمُ عَلَی
الْحَسَنِ بْنِ عَلِیٍّ الزَّکِیِّ الْعَسْکَرِیِّ،
اَلسَّلاَمُ
عَلَی الْحُجَّةِ بْنِ الْحَسَنِ الْقائِمِ الْمَھْدِیِّ،
صَلَواتُ اللهِ عَلَیْھِمْ أَجْمَعِینَ
|
پھر جو بھی حاجت ہو خدا سے طلب کریں۔ شیخ کفعمی
فرماتے ہیں ہر نماز کے بعد یہ کہیں :
|
میں راضی ہوں
اس پر کہ الله میرا رب، اسلام میرا دین، محمد ﷺ میرے نبی
اور علی(ع)
میرے
امام ہیں۔ نیز حضرت حسن
(ع)
و حسین(ع)
و
سجاد(ع)
و
محمد باقر(ع)
و
جعفر صادق(ع)
و
موسی کاظم(ع)
و علی
رضا(ع)
و
محمدتقی(ع)
و علی
نقی(ع)
وحسن
عسکری(ع)
اور
حضرت مہدی القائم(ع)
میرے امام،
سردار اور رہبر ہیں اور میں ان سے محبت رکھتا ہوں اور ان
کے دشمنوں سے بیزار ہوں۔
|
رَضِیتُ
بِاللهِ رَبّاً وَبِالْاِسْلامِ دِیناً وَبِمُحَمَّدٍ
صَلَّی اللهُ عَلَیْہِ وَآلِہِ نَبِیّاً وَبِعَلِیٍّ
إِمَاماً وَبِالْحَسَنِ
وَالْحُسَیْنِ
وَعَلِیٍّ وَمُحَمَّدٍ وَجَعْفَرٍ وَمُوسی وَعَلِیٍّ
وَمُحَمَّدٍ وَعَلِیٍّ وَالْحَسَنِ وَالْخَلَفِ
الصَّالِحِ
عَلَیْھِمُ اَلسَّلاَمُ أَئِمَّةً وَسَادَةً وَقادَةً،
بِھِمْ أَتَوَلَّی، وَمِنْ أَعْدائِھِمْ أَتَبَرَّأُ۔
|
پھر تین مرتبہ کہیں:
|
خداوندا!
میں
تجھ سے عفوودرگزر ، صحت وعافیت اور دنیا وآخرت میں بخشش کا
طلب گار ہوں ۔
|
اَللّٰھُمَّ
إِنِّی أَسْأَلُکَ الْعَفْوَ وَالْعافِیَةَ وَالْمُعافاةَ
فِی الدُّنْیا وَالاْخِرَةِ۔
|