|
|
.....................ماہ
رمضان المبارک.......................
|
|
ماہ رمضان المبارک میں ہرروز کے اعمال
|
ایک ۔ ہر روز یہ صلوات پڑھیں
دو۔ ہر روز کی یہ دعائیں پڑھیں
دعائے اول۔اللھم ھذا شھر رمضان
دعائے دوم اللھم انی اسئلک من فضلک
دعائے سوم ۔ یاذا الذی کان قبل کل شی
دعائے چہارم ۔ اللھم ھذا شھر رمضان
تین ۔شیخ مفید علیہ الرحمۃ نے اپنی کتاب المقنعۃ میں بیان فرمایا ہے کہ رمضان المبارک کے تاکید شدہ اعمال میں سے ایک عمل
آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کی آل پر صلوات پڑھے
چار۔درج ذیل دعا کو بھی ایک ہزار مرتبہ پڑھنے کی تاکید کی گئی ہے۔
سُبْحَانَ الضَّارّ النَّافِعِ، |
Glory be to Him Who can expose anyone to loss or to gain. |
سُبْحَانَ القَاضِي بِالحَقّ، |
Glory be to the Judge with truth. |
سُبْحَانَ العَلِيّ الأَعْلَى، |
Glory be to the Most High, the All-high. |
سُبْحَانَهُ وَبِحَمْدِهِ، |
Glory be to Him and to glorify Him is one of His graces. |
سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى. |
Glory be to Him and most Exalted be He. |