ماہ جمادی الاول اور جمادی الثانی میں تاکید شدہ اعمال
جمادی الثانی کی اہم تاریخیں
|
سید ابن طاؤس نے نقل کیا ہے کہ اس ماہ میں جس وقت بھی چاہے
سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ للهِ وَلَا اِلَہَ اِلَّااللهُ وَاللهُ اَکْبَرُ۔ ستر مرتبہ کہے : اَللَّھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَّآلِ اللہ پاک تر ہے حمد اللہ ہی کیلئے ہے اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اللہ بزرگتر ہے اے معبود! رحمت مُحَمَّدٍ ۔ تین مرتبہ کہے: اَللَّھُمَّ اغْفَرِ لِلْمُوٴْمِنِیْنَ وَالْمُوٴْمِنَاتِ۔ پھر سجدہ میں جاکر تین مرتبہ یہ کہے : نازل فرما محمد و آل محمد (ع)پر اے معبود! مومن مردوں اور مومنہ عورتوں کو بخش دے یَا حَيُّ یَا قَیُّومُ یَا ذَالْجَلَالِ وَالْاِکْرَامِ یَا اَللهُ یَا رَحْمَانُ یَا رَحَیْمُ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ ۔ اے زندہ اے پائیندہ اے جلالت اور بزرگی کے مالک اے اللہ اے بڑے رحم والے اے مہربان اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے ۔ اس کے بعد اپنی حاجات طلب کرے ،کیونکہ جو شخص یہ عمل کرے حق تعالیٰ آیندہ سال تک اسکو اس کے مال کو اس کے اہل خاندان اور اس کی اولاد کو اس کے دین و دنیا کو محفوظ و مامون رکھے گا ۔اگر وہ شخص اس سال کے دوران مر جائے تو اس کو شہید کے برابر ثواب عطا کیا جائے گا۔
|
Use www.Tanzil.net for Quran suras recitation if required
جمادی الاول کی اہم تاریخیں
|