|
|
|
| |||
| حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کا فرمان ہے ۔رجب جنت کی نہروں میں سے ایک نہر کا نام ہے جو دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے ۔جو ماہ رجب میں روزہ رکھے گا وہ اس نہر سے ضرور سیراب ہوگا ۔ | |||||
|
|
|
|
سے ماہ رجب المرجب میں بالترتیب رونما ہونے والے واقعات www.ziaraat.org
1 رجب ولادت باسعادت حضرت
امام محمد باقر علیہ السلام ۵۷ ہجری
2 یا 5 رجب ولادت باسعادت
حضرت امام علیہ نقی علیہ السلام ۲۱۴ ہجری
27رجب واقعہ شب معراج ۶۱۰
عیسوی 29رجب جنگ تبوک ۹ ہجری 29رجب تبدیلی قبلہ قدس سے مکہ کی طرف کا واقعہ۲ ہجری حضرت جعفر طیار اتھوپیا سے واپس آئے |