حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
کا فرمان ہے
۔رجب جنت کی نہروں میں سے ایک نہر کا نام ہے جو دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے ۔جو ماہ رجب میں روزہ رکھے گا وہ اس نہر سے ضرور سیراب ہوگا ۔
روزہ
ۛ۔پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ارشاد ہے ۔رجب بخشش و مغفرت کا مہینہ ہے پس اس ماہ میں خدا سے زیادہ سے زیادہ مغفرت طلب کرو
صدقہ
۔ماہ رجب میں فقراء ومساکین کو صدقہ دینے کی بہت زیادہ سفارش کی گئی ہے ۔ |