بسم اللہ الرحمن الرحیم  - اللھم صلی علیٰ محمدوآل محمد

مفاتیح الجنان

نام کتاب :    مفاتیح الجنان و باقیات الصالحات (اردو)

 تألیف      :     خاتم المحدثین شیخ عباس بن محمد رضا قمی

 تر جمہ       :    حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی دام ظلہ

 دعاء کی قبولیت گفتار ا وّل 

فہرست سورہٴ قرآنی﴿                                                                             

فضیلت سورۃ جمعہ فضائل سورۃ رحمن فضائل سورۃ یاسین
فضائل سورۃ کا فرون، نصر، توحید، فلق اور ناس فضائل سورۃ اعلی و سو رہ شمس فضائل سورۃ واقعہ
فضیلت سو رہ قدر و سو رہ زلزال فضائل سورۃ نباء فضائل سورۃ ملک
سورۃ عنکبوت فضائل آیت الکرسی فضیلت سورۃ عادیات
سورۃ دخان   سورۃ روم

فضائل مفاتیح الجنان

خدا کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے سب تعریفیں اس خدا کے لیے ہیں جس نے حمد کو اپنے ذکر کی کلید بنایا

   

اور ان اشیاء کو خلق کیا جو اس کی حمدوشکر کرتی ہیں اور درود و سلام ہو اس کے نبی محمد پر

جن کا نام اس نے اپنے اسم محمود سے بنایا اور سلام ہو ان کی پاکیزہ آل پر جو بزرگی وسخاوت والے ہیں۔

وَخَلَقَ الْاَشْیاءَ ناطِقَةً بِحَمْدِہِ وَشُکْرِہِ،وَالصَّلاَةُ وَاَلسَّلاَمُ عَلَی نَبِیِّہِ مُحَمَّدٍ

الْمُشْتَقِّ اسْمُہُ مِنِ اسْمِہِ الْمَحْمُودِ وَعَلی آلِہِ الطَّاھِرِینَ أُولِی الْمَکارِمِ وَالجُودِ

                امابعد! یہ فقیر بے مایہ ، اہل بیت رسالت(ع)کی احادیث سے تمسک کرنے والا عباس بن محمد رضاقمی (خدا میرا اور میرے والدین کا انجام بخیر کرے) عرض کرتا ہے کہ بعض مومن بھائیوں نے مجھ سے فرمائش کی کہ کتاب مفاتیح الجنان(جو عام لوگوں میں رائج ومقبول ہے)کا مطالعہ کروں اورمستند دعاؤں کو ذکر کروں اور جو میری نظر میں غیر مستند ہوں انہیں چھوڑ دوں اور بعض ان معتبر دعاؤں اور زیارتوں کا اضافہ کروں جو اس کتاب میں مذکورنہیں ہیں۔پس حقیر نے مومنین کی فرمائش پوری کرتے ہوئے اس کتاب کو اسی طرح مرتب کیا جیسا وہ چاہتے تھے چنانچہ ترتیب نو کے بعد میں نے اس کتاب کا نام ”مفاتیح الجنان“ تجویز کیا ہے اور اس میں درج ذیل تین باب ہیں:

پہلاباب : تعقیبات نماز ، ایام ہفتہ ، شب و روزجمعہ کے اعمال ، بعض مشہور دعائیں اور پندرہ مناجات پرمشتمل ہے۔

دوسرا باب:سال کے بارہ مہینوں ،رومی مہینوں اور نوروز کے اعمال وفضائل کا احاطہ کئے ہوئے ہے۔

تیسرا باب : اس میں آئمہ (ع)کی زیارات اور ان سے متعلق دعائیں وغیرہ مذکور ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ میرے مومن بھائی اس کتاب کے مندرجات کے مطابق عمل کرینگے اور اس گناہکاراور روسیاہ کو دعا وزیارت اور طلب مغفرت میں فراموش نہیں فرمائیں گے۔(مترجم کی بھی یہی خواہش ہے کہ موٴمنین اسے اپنی دعاوٴں میں فراموش نہ فرمائیں)۔جزاک اللہ احسن الجزا

تعقیبات مشترکہ

پہلی فصل

پہلا باب

 

 اس میں تعقیبات نماز، ایام ہفتہ کی دعائیں، شب و روز جمعہ کے اعمال، بعض مشہور دعائیں اور پندرہ مناجاتیں شامل ہیں ۔اور اس میں کئی ایک فصلیں ہیں۔

تعقیب نمازصبح منقول از مصباح متہجد تعقیبات مخصوص دوسری فصل
تعقیب نماز ظہر کتابِ المتہجد
تعقیب نماز عصر منقول از متہجد
تعقیب نمازِ مغرب منقول از مصباح متہجد
تعقیب نماز عشاء منقول از متہجد
دعا ئے روز  یک شنبہ( اتو ار)ہ ملحقات ِصحیفہ سجا دیہ سے منقو ل ایام ہفتہ کی دعائیں تیسری فصل
دعا ئے روز  دو شنبہ (سو موا ر)ہ

دعائے روز  سہ شنبہ (منگل)

دعائے رو ز  چہار شنبہ    (بدھ)ہ

دعائے روز  پنجشنبہ (جمعرات)

دعائے روز آدینہ (جمعہ)

دعائے روز  شنبہ (ہفتہ)

شب جمعہ کے اعمال

جمعرات وجمعہ کے فضائل واعمال چوتھی فصل
روز جمعہ کے اعما ل
نماز حضرت رسول الله ﷺ نماز معصومین علیھ السلام
نما ز حضرت امیر الموٴمنین (ع)
نما ز حضرت فا طمہ (سلام اللہ علیھا)
 حضر ت فا طمہ ز ہرا (سلام اللہ علیھا) کی ایک اور نما ز
نما زا مام حسن (ع)
نما ز اما م حسین (ع)
نما ز اما م زین العا بد ین (ع)
نما ز حضرت امام محمد با قر (ع)
نماز حضرت امام جعفر صادق (ع)
نماز حضرت امام موسٰی کاظم (ع)
نماز حضرت امام علی رضا(ع)
نماز حضرت امام محمد تقی (ع)
نماز حضرت امام علی نقی (ع)
نماز امام حسن عسکری (ع)
نمازِ حضرت صاحب الّزمان عجل اللہ تعالی فرجہ2 نمازِ حضرت صاحب الّزمان عجل اللہ تعالی فرجہ‘1
نما ز حضرت جعفر طیا ر (ع)
  ہفتہ کے ایّام میں زیارات معصومین علیھ السلام پا نچویں فصل

اس فصل میں حضرت رسول الله اور ائمہ(علیھم السلام)کے ناموں کے ساتھ ایام ہفتہ کے تعیّن اور انکی زیارتوں کا تذکرہ ہے۔ سید ابن طاوٴس جمال الاسبوع میں لکھتے ہیں کہ ابن بابو یہ صقرابن ابی دلف سے روایت کرتے ہیں کہ جب متو کل نے امام علی نقی (ع) کو سامرا میں طلب کیا تو ایک روز میں وہاں گیاتاکہ امام سے ملاقات کا شرف حا صل کروں۔ اس وقت آپ متوکل کے نگہبان زراقی کے ہاں محبوس تھے ، میں اسکے پاس پہنچا تو اس نے پو چھا کیسے آنا ہوا؟ میں نے کہا : آپکی ملا قات کیلئے آیا ہوں، میں وہاں بیٹھا رہا اور ادھر اُدھر کی باتیں ہوتی رہیں ۔ پھر جب عام لوگ چلے گئے اور تنہائی ہوئی تو اس نے مجھ سے دوبارہ پو چھا : کیسے آئے ہو؟ میں نے کہا : آپکی ملاقا ت کو آیا ہوں! اس نے کہا : گو یا تم اپنے مولا (ع) کی خبر لینے آئے ہو ، میں نے ڈرتے ڈرتے کہا: میرا مولا تو خلیفہ ہی ہے۔ وہ زور دے کر کہنے لگا: خا مو ش رہو کہ تمہارے مولا برحق ہیں اور خود میں بھی انہی کا معتقد ہوں۔ میں نے کہا: اَلْحَمْدُ اللهِ! وہ بولا:آیا تم اپنے مولا (ع) کی خدمت میں حا ضر ہونا چاہتے ہو؟ میں نے کہا : ہاں! اس نے کہا : تھوڑی دیر بیٹھو کہ ہرکا رہ یہاں سے ہو کر چلا جائے چنانچہ جب ہر کا رہ سرکاری ڈاک دے کر چلا گیا تو اس نے ایک لڑکے کو میرے ساتھ کر دیا کہ وہ مجھے امام کی خدمت میں لے جائے۔ جب میں مولا (ع) کے پاس پہنچا تو کیا دیکھا کہ آپ چٹائی پر تشریف فرما ہیں اور برابر میں قبر موجود ہے ۔میں نے سلام کیا آپ نے جواب ِسلام دیا اور فرمایا کہ بیٹھ جاؤ ! پھر پو چھا کہ کیوں آئے ہو ؟ عرض کی کہ آپکی خیریت معلوم کرنے آیا ہوں۔ جب میری نظر اس قبر پر پڑی تو میں اپنا گریہ ضبط نہ کر سکا ، آپ نے فرمایا کہ گریہ نہ کرو اس وقت مجھے ان سے کوئی مصیبت نہ پہنچے گی،میں نے کہا :اَلْحَمْدُ اللهِ!میں نے عرض کی: اے میرے سیدو سردار!حضرت رسول ﷺ کی حدیث ہے،جسکا مطلب میں سمجھ نہیں سکا۔ فرمایا کونسی حدیث ہے؟ میں نے عرض کی ۔لا تعادو الایام فتعا دیکم یعنی دنوں سے دشمنی نہ کرو ورنہ وہ تمہارے دشمن ہو جائیں گے۔ فرمایا کہ جب تک زمین و آسمان قائم ہیں، اس میں ایا م سے مراد ہم ہیں۔         

ہفتہ: حضرت رسول ﷺ اورآپکے اسم گرامی سے متعلق ہے۔

اتوار: امیرالمومنین (ع)کا نام نامی ہے۔(آپ کے اسم گرامی سے متعلق ہے)

پیر: حسن و حسین #کا نام ہے۔(انکے اسماء گرامی سے متعلق ہے)

منگل: علی (ع)بن الحسین (ع) ،محمد (ع)ابن علی (ع)اور جعفر (ع)ابن محمد (ع)کا نام ہے۔(انکے اسماء گرامی سے متعلق ہے)

بدھ: موسی (ع)ابن جعفر(ع)،علی (ع)ابن موسی(ع)، محمد (ع)ابن علی (ع)کا اور میرا نام ہے۔(انکے اسماء گرامی سے متعلق ہے)

جمعرات: اس سے مراد میرا فرزند حسن عسکری (ع)ہے۔(یعنی انکے اسم گرامی سے متعلق ہے)

جمعہ: اس سے مراد میرے فرزند حسن عسکری (ع)کا وہ بیٹا ہے جسکے ہاں تمام اہل حق جمع ہوں گے۔

                یہ ہیں ایا م کے معنی پس ان سے دنیا میں دشمنی نہ کرو، ورنہ آخرت میں یہ تمہارے دشمن ہوں گے۔ پھر فرمایا کہ الوداع کر کے چلے جاؤ کیونکہ میں تمہارے بارے میں مطمئن نہیں ہوں اور ڈرتا ہوں کہ تمہیں اذیت نہ پہنچے سید نے یہ حدیث ایک دوسری سند کیساتھ قطب راوندی سے بھی نقل کی ہے اسکے بعد فرمایا کہ روز شنبہ(ہفتہ) میں حضرت رسول اکرم ﷺ کی زیارت یہ ہے ۔

ہفتہ: رسول الله ﷺکا دن ہفتہ کے ایّام میں زیارات معصومین علیھ السلام    
اتوار: حضرت امیرالمومنین (ع)کا دن اتوار: زیارت حضرت فاطمہ (سلام اللہ علیھا)
زیارت حضرت امام حسین (ع) پیر :   زیارت حضرت امام حسن (ع)
منگل: امام زین العابدین ،امام محمد باقر اور امام جعفر صادق(ع)کا دن - تینوں ائمہ (ع) کی زیارت
 بدھ: حضرت امام موسیٰ کاظم (ع) حضرت امام علی رضا(ع) حضرت امام محمد تقی (ع) اور امام علی نقی (ع) کا دن چاروں ائمہ(ع) کی زیارت
جمعرات: امام حسن عسکری (ع) کا دن
جمعہ: حضرت صا حب الزمان (عج) کا دن  - زیا رت حضرت صا حب الزمان (عج)
دعائے صبا ح اس میں بعض مشہو ر د عا ؤ ں کا تذ کر ہ ہے۔ چھٹی فصل
دعائے کمیل بن زیاد (علیہ الرحمہ)
دعائے عشرات
دعا ئے سما ت
دعا ئے مشلول
دعائے یستشیر
دعائے مجیر
دعا عدیلہ
دعائے جوشن کبیر
دعائے جوشن صغیر
 دعاء سیفی صغیر یعنی دعاء قاموس
اس میں بعض قرآنی آیات اور چند مختصر و مفید دعائیں مذکور ہیں جو میں نے معتبر کتب سے منتخب کی ہیں ۔ان میں اول یہ قرآنی آیات ہیں کہ جنہیں سید اجل سید علی خاں شیرازی (علیہ الرحمہ) نے کتاب کلم طیب میں نقل کیا ہے کہ اسم اعظم لفظ اَلله سے شروع اور لفظ ھُوَ پر ختم ہوتاہے اس میں اسم کے حروف بلانقطہ کے ہیں اور اس پر اعراب لگائیں یا نہ لگائیں، اسکی قرائت میں کوئی فرق نہیں پڑتا اوروہ قرآن کریم کی پانچ سورتوں یعنی سورۃ بقرہ ، آل عمران ، نساء ، طٰہٰ اور تغابن کی پانچ آیتوں میں موجود ہے۔ شیخ مغربی کافرمان ہے کہ جو شخص روزانہ گیارہ مرتبہ ان آیات کے پڑھنے کو اپنا ورد بنا لے تواسکی ہر چھوٹی بڑی مشکل بہت جلد آسان ہو جائے گی اور وہ پانچ آیات یہ ہیں : ساتویں فصل
(۱) دعاء اسم اعظم اس میں بعض مشہو ر د عا ؤ ں کا تذ کر ہ ہے۔
(۲) دعائے توسل دیگر (۲) دعاء توسل
 (۳) دعائے فرج
(۴) حرز حضرت فاطمہ الزہراء اور قید سے رہائی کی دعا
(۵) دعائے نور صغیر   -   (بخار سے شفا پانے کی دعاء)
 (۶)حرز حضرت امام زین العابدین(ع)
(۷)دعاء امام زین العابدین(ع) یا دعاء مقاتل بن سلیمان
(۸)دعائے حضرت رسول ﷺ
(۹)دعائے سریع الاجابت
(۱۰)دعا امن از بلاوغیرہ
(۱۲)دعا فرج حضرت حجت(عج) (۱۲)دعا فرج حضرت حجت(عج) (۱۱)دعا فرج حضرت حجت(عج)
(۱۴)استغاثہ بہ حضرت قائم (عج)

علامہ مجلسی(علیہ الرحمہ) نے بحارالانوار میں فرمایا ہے کہ میں نے یہ مناجاتیں بعض اصحاب کی کتابوں میں دیکھی ہیں اور یہ حضرت امام سجاد (ع)سے روایت کی گئی ہیں۔

مناجات کے بیان میں:حضرت امام زین العابدین (ع)کی پندرہ مناجاتیں آٹھویں فصل
پہلی مناجات  مناجات تائبین
دوسری مناجات  مناجات شاکین
تیسری مناجات  مناجات خائفین
چوتھی مناجات  مناجات راجین
پانچویں مناجات  مناجات راغبین
چھٹی مناجات  مناجات شاکرین
ساتویں مناجات  مناجات مطِیعِین للہ
آٹھویں مناجات  مناجات مریدین
نویں مناجات  مناجات محبین
دسویں مناجات  مناجات متوسلین
گیارہویں مناجات  مناجات مفتقرین
بارہویں مناجات  مناجات عارفین
تیرہویں مناجات  مناجات ذاکرین
چودھویں مناجات  مناجات معتصمین
پندرہویں مناجات مناجات زاہدین
صحیفہٴ علویہ سے منقول، حضرت امیرالمومنین علی بن ابی طالب (ع) کی منظومہ مناجات صحیفہٴ علویہ
مناجات کی صورت میں حضرت علی (ع)کے تین کلمات

ماہ رجب کی فضیلت اور اس کے اعمال پہلی فصل دوسراباب  

 اس باب میں سال کے مہینوں کے اعمال نوروز کی فضیلت اور اس کے اعمال اور رومی مہینوں کے اعمال مذکور ہیں اور اس میں کئی فصلیں ہیں۔

ماہ رجب کے مشترکہ اعمال
رجب کی پہلی رات رجب میں دن رات کے مخصوص اعمال
پہلی رجب کا دن
تیرھویں رجب کی رات
تیرھویں رجب کا دن
پندرھویں رجب کی رات
پندرہ رجب کا دن
پچیس رجب کا دن
ستائیس رجب کی رات
ستائیس رجب کا دن
رجب کا آخری دن
    دوسری فصل
     
     
ماہ صفر     
     
       
       
       
       
       
       
       
       
       
       
       
       
       
       
       
       
       
       
       
       
       
       
       
       
       
       
       
       
       
       
PAGE UNDER CONSTRUCTION